Jump to content
You are a guest user Click to join the site
URDU FUN CLUB
Administrator

Ahni Grift Serial Novel Completed

Recommended Posts

آہنی گرفت پریمیم کلب کی کہانی آئیندہ ماہ مکمل ہو جائے گی۔یہ اعلان کیا جا چکا ہے۔ جس پر کچھ ممبرز کا یہ میسج ملا ۔ کہ پھر ہماری ممبرشپ کا کیا ہو گا۔یا ابھی ہماری ممبر شپ کی معیاد کچھ ماہ باقی ہے۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔اس بات کی وضاحت کے لیئے یہ تھریڈ بنایا گیا ہے۔

آہنی گرفت پریمیم کلب کی ممبرشپ 10$ چھے ماہ کے لیئے ہے۔اور اس ممبرشپ کو جاری رکھنے کے لیئے چھے ماہ بعد 5$ مزید چھے ماہ کے لیئے ادا کرنا ہوتے ہیں۔یہاں یہ بات غور طلب ہے کہ کہانی کی قیمت 10 ڈالر ہی ہے۔اور آئیندہ کی اقساط کے لیئے ممبرز کو اپنی ممبرشپ 5 ڈالر ادا کر کے دوبارہ رینیو کروانی ہوتی ہے۔ تاکہ کہانی کو مسلسل پڑھا جا سکے۔یہ سلسلہ 2017 سے جاری اور 2019 میں اختتام ہونے جا رہا ہے۔ کچھ ممبرز نے اس کی ممبرشپ لی اور بعد میں اسے رینیو بھی کروایا۔اور وہ اس کے مسلسل ممبر رہے۔اور کچھ ایسے ممبرز جنہوں  نے اس کی ممبرشپ تب لی جب یہ سلسلہ اپنے اختتام پر تھا۔ ایک حساب سے یہی ممبرز فائیدہ میں رہے۔اور ان لوگوں نے کہانی بھی شروع سےآخر تک پڑھی۔ اور ممبرشپ کو رینیو بھی نہیں کروانا پڑا۔اور اب ان کو کہانی کے اختتام پر اپنی ممبرشپ کے کچھ دن ضائع ہونے کی بھی فکر ہے۔ ان میں وہ ممبرز بھی شامل ہیں ۔ جنہوں نے اس سلسلے کی ممبرشپ کو رینیو کروایا ۔ تاکہ وہ اس سلسلے کو آگے پڑھ سکیں۔یہاں  دونوں قسم کے ممبرز یہ بات نوٹ کر لیں۔

فرسٹ ٹائم جوائن کرنے پرآہنی کلب پریمیم کلب کی قیمت 10 ڈالر تھی اور اس کی آئیندہ 5 ماہ کی اپڈیٹس فری تھیں۔ 6 ماہ بعد ممبرشپ کی ایکسپائری کے بعد مزید 6 ماہ کی  اپڈیٹس کے لیئے 5 ڈالر کی ادائیگی کرنا ہوتی تھی۔

یہ سلسلہ مکمل ہونے کے بعد بھی بطور مکمل پریمیم کلب موجود رہے گا۔اور اس کی ممبرشپ کی قیمت بھی 10 ڈالر ہی رہے گی۔کوئی بھی ممبر 10 ڈالر میں اس کلب کی ممبرشپ لے کراسے مکمل پڑھ سکے گا۔کیونکہ یہ کہانی مکمل ہو چکی ہو گی اس لیئے اس کی کوئی مزید اپڈیٹ نہیں آئے گی۔

ایسے تمام ممبرز جن کی ممبرشپ ایکسپائر ہونے کے بعد ری نیو کروائی گئی۔اور ان کی ممبرشپ کہانی ختم ہونے تک بھی ایکٹو  ہے۔کیونکہ انہوں نے رینیول فیس 5$ ادا کی ہے۔ اس لیے ان کی ممبرشپ ضائع نہیں جائے گی۔ اور نئے سلسلے میں ان کی ممبرشپ کو اسی ایکسپائری ڈیٹ کے ساتھ ایڈ کیا جائے گا۔اور اس ایکسپائری ڈیٹ تک وہ تمام ممبرز نئے سلسلے کو اپنی سابقہ ممبرشپ کے ساتھ ہی پڑھ سکیں گئے۔ مزید مجھ سے رابطہ کر لیں۔

جن ممبرز نے آہنی گرفت پریمیم کلب کو فرسٹ ٹائم 10 ڈالر میں جوائن کیا۔اور سٹارٹ سے اب تک کی مکمل کہانی پڑھی۔وہ تمام ممبرز ممبرشپ معیاد باقی ہونے کے باوجود مزید کسی سہولت کے اہل نہیں ہوں گے۔کیونکہ ان ممبرز نے کہانی کی قیمت کے علاوہ اضافی چارجز ادا نہیں کیئے ہیں۔اور وہ مکمل کہانی پڑھ چکے ہیں۔ان کی ممبرشپ آہنی گرفت پریمیم کلب تک محدود رہے گی اور اپنے وقت پر ہی ختم ہو گی۔

ایسے تمام ممبرزجو کسی وقت میں آہنی گرفت پریمیم کلب کے ممبرز رہ چکے ہیں۔اور بعد میں ممبرشپ رینیو نہ کروانے کی وجہ سے کہانی ادھوری چھوڑ چکے ہیں۔وہ تمام ممبرز اگر چاہیں۔ تو صرف 5 ڈالر کی ادائیگی کر کے اس کہانی کو مکمل تک پڑھ سکتے ہیں۔مزید مجھ سے رابطہ کریں۔

کچھ ممبرز نے یہ شکایت کی کہ فورم شیڈول میں 15 پیج کے حساب سے 6 ماہ کی ممبرشپ کے 90 پیج بنتے ہیں۔اور ہم نے اپنی ممبرشپ کے دورانیے میں کم تعداد میں پیج ریڈ کیئے۔ تو ان سے گزارش ہے۔ کہ وہ اپنے ریڈ کیئے گئے پیجز میں وہ پیجز بھی شامل کریں جو ان کے ممبرشپ لینے سے پہلے تک پوسٹ ہو چکے تھے۔ اور اس بات کی اوپر وضاحت کی جا چکی ہے۔

آہنی گرفت ناول کے اس وقت تقریبا 2000 کے قریب صفحات پوسٹ ہو چکے ہوں گے۔اور اگر پیڈ فائل کی قیمت سے اس کا موازنہ کیا جائے تو یہ 10پریمیم کلب  ڈالر کی مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔

 

مزید اگر کوئی بھی ممبر اس بارے میں سوال کرنا چاہتا ہے۔ تو وہ اس تھریڈ میں پوچھ سکتا ہے۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

اردو فن کلب کے پریمیم ممبرز کے لیئے ایک لاجواب تصاویری کہانی ۔۔۔۔۔ایک ہینڈسم اور خوبصورت لڑکے کی کہانی۔۔۔۔۔جو کالج کی ہر حسین لڑکی سے اپنی  ہوس  کے لیئے دوستی کرنے میں ماہر تھا  ۔۔۔۔۔کالج گرلز  چاہ کر بھی اس سےنہیں بچ پاتی تھیں۔۔۔۔۔اپنی ہوس کے بعد وہ ان لڑکیوں کی سیکس سٹوری لکھتا اور کالج میں ٖفخریہ پھیلا دیتا ۔۔۔۔کیوں ؟  ۔۔۔۔۔اسی عادت کی وجہ سے سب اس سے دور بھاگتی تھیں۔۔۔۔۔ سینکڑوں صفحات پر مشتمل ڈاکٹر فیصل خان کی اب تک لکھی گئی تمام تصاویری کہانیوں میں سب سے طویل کہانی ۔۔۔۔۔کامران اور ہیڈ مسٹریس۔۔۔اردو فن کلب کے پریمیم کلب میں شامل کر دی گئی ہے۔

شکریہ جناب ایڈمن صاحب

میں نے ابھی 2 مہینے پہلے ہی جوائن کیا تھا آہنی گرفت کلب، اور شاید تیسرا مہینہ چل رہا ہے، تو میں تو پھر آخری قسط کے بعد تو 6 مہینے سے بچنے والے ماہ کسی اور پریمیم کلب کیلئے اہل نہیں ہوں گا؟؟

Share this post


Link to post
Share on other sites
4 hours ago, Aikalone78 said:

شکریہ جناب ایڈمن صاحب

میں نے ابھی 2 مہینے پہلے ہی جوائن کیا تھا آہنی گرفت کلب، اور شاید تیسرا مہینہ چل رہا ہے، تو میں تو پھر آخری قسط کے بعد تو 6 مہینے سے بچنے والے ماہ کسی اور پریمیم کلب کیلئے اہل نہیں ہوں گا؟؟

آپ کیونکہ آہنی گرفت مکمل کہانی پڑھ لیں گے جو کہ ایک طویل سلسلہ ہے۔ اس لیے آپ کی ممبرشپ اسی سلسلے تک محدود ہو گی۔مگر سب دوستوں کے لیے نیا سلسلہ کچھ عرصہ فری سیکشن میں چلایا جائے گا۔تاکہ سب ممبرز انجوائے کریں

Share this post


Link to post
Share on other sites

Ap membership setup ma tabdeli ki bh bat to kar rahy thy na? us ka  bh koi plan ha ? 

2nd mari membership abi expire hui 3rd time to ma ap 5 dollar dy kr isy read krun ga?

Share this post


Link to post
Share on other sites

آپ کو آہنی گرفت کی لاسٹ قسط پڑھنے کے لیے مزید کسی قسم کی ادائیگی کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی ۔ یہ فورم کی طرف سے آپ کو فری گفٹ کی جائے گی ۔

28 minutes ago, udas punchi said:

Ap membership setup ma tabdeli ki bh bat to kar rahy thy na? us ka  bh koi plan ha ? 

2nd mari membership abi expire hui 3rd time to ma ap 5 dollar dy kr isy read krun ga?

 

Share this post


Link to post
Share on other sites
3 minutes ago, Administrator said:

آپ کو آہنی گرفت کی لاسٹ قسط پڑھنے کے لیے مزید کسی قسم کی ادائیگی کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی ۔ یہ فورم کی طرف سے آپ کو فری گفٹ کی جائے گی ۔

 

Thanks a lot 

Share this post


Link to post
Share on other sites
4 minutes ago, Mreltron754 said:

اخری قسط کے کب تک چانس ہے سر جی

ہمیں اپنا وعدہ یاد ہے۔ ظاہر ہے اپنے شیڈول پر ہی ہو گی۔آپ کو ارسال کر دی جائے گی

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

×
×
  • Create New...