Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Play_Boy007

روحوں کے سوداگر:سگریٹ کمپنی خریدار

Recommended Posts

کرائسٹ چارچ : نیوزی لینڈ میں ایک سگریٹ ساز کمپنی نے 2 ہزار ڈالر میں روحیں خریدیں۔ کرائسٹ چارچ میں روحوں کی انٹرنیٹ پر آن لائن نیلامی کے سلسلے میں 2 لاکھ افراد نے ویب سائٹ کا وزٹ کیا۔ روحیں نیلام کرنے والی خاتون ایف ووڈبری کاکہناہے کہ انھوں نے اپنے گھر پرایک عمل کے ذریعے ان روحوں کو قابو میں کیا تھا۔ ان کاکہناہےکہ انہوں نے روحوں کو قابو کرنے کے بعد مقدس پانی میں محفوظ کرلیا ہے۔ ان کے مطابق ایک روح نوجوان لڑکی کی ہے اور ایک روح بوڑھے شخص کی ہے۔ آن لائن نیلامی میں الیکٹرانک سگریٹ بنانے والی کمپنی نے 2 ہزار ڈالرز میں ان روحوں کو خریدلیاہے۔ کمپنی کا کہناہےکہ وہ اثاثے کو بہترطریقے سے استعمال کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×