Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Play_Boy007

شمسی توانائی پر چلنے والا دنیا کا پہلا اسٹ

Recommended Posts

تائیوان کے جنوب مغربی میں2009میں ورلڈ گیمزکے لیے دنیا کا پہلا ایسا اسٹیڈیم تعمیر کیا گیا ہے جو مکمل طور پر شمسی توانائی پر چلتا ہے۔Toyo Itoنامی تعمیراتی ڈیزائن کمپنی کے تیار کردہ اس اسٹیڈیم میں 55ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہیں۔19ہیکڑ وسیع رقبے پر محیط اس اسٹیڈیم کا مکمل ڈھانچہ فولاد سے بنایا گیا ہے جس کی شمسی چھت14ہزار 155اسکوائر میٹر ہے اور اس پر8ہزار844شمسی پینل نصب کیے گئے ہیں۔سورج سے حاصل کی گئی شمسی طاقت کی مدد سے اسٹیڈیم کے3ہزار300بلبوں کو روشن اور دو بڑی دیو ہیکل ٹی وی اسکرینزکے لیے توانائی کا حصول ممکن بنایا جاتا ہے۔یہ اسٹیڈیم سال بھر میں شمسی توانائی کے ذریعے1اعشاریہ14گیگا واٹ فی گھنٹہ بجلی پیدا کرے گا جس کے ذریعے سالانہ کاربن کے اخراج میں602ٹن کمی واقع ہوگی۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×