Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Play_Boy007

اب انٹرنیٹ کےذریعہ اپنوں کے لمس کو محسوس ک

Recommended Posts

Please login or register to see this image.

چینی یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسا روبوٹک ہاتھ بنایا ہے جسے آپ انٹرنیٹ کے ذریعے استعمال کرتے ہوئے اپنے عزیز کا ہاتھ تھام یا چھو سکیں گے۔

ہزاروں میل کے فاصلے کے باوجود بھی انٹرنیٹ کے ذریعے آپ اپنوں کو دیکھ اور ان سے باتیں تو کرہی سکتے ہیں مگر چینی سائنسدانوں کے مطابق بہت جلد آپ انہیں چھو بھی سکیں گے۔

محققین کے مطابق اس نئی ایجاد سے انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک انقلاب آجائےگا چائنیز یونیورسٹی کے محققین کا تیار کردہ کلائی پر باندھنے والا ایک مخصوص بینڈ جسے سائبر ہینڈ کا نام دیا گیا ہے کسی فرد کے مسلز یعنی پٹھوں کی حرکت کو بذریعہ کمپیوٹر الیکٹریکل سگنلز کے طور پر انٹرنیٹ کو بھیج سکتا ہے۔ دوسرے سرے پر موجود ایک روبوٹک ہاتھ ان سگنلز کو استعمال کرتے ہوئے وہی حرکت کرتا ہے جو اس فرد نے کی ہو۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کلائی پر باندھنے والا مخصوص بینڈ فی الحال دس مختلف طرح کی حرکات کو پہچان سکتا ہے، مگر انہیں یقین کے ہے کہ بہت جلد یہ کسی بھی ہاتھ سے کی جانے والی تمام حرکات کو پہچان کر انہیں الیکٹرک سگنلز میں تبدیل کرسکے گا۔ اور یوں کوئی بھی فرد انٹرنیٹ کے ذریعے ہزاروں میل دور موجود اپنے عزیز کے ہاتھوں کےلمس کو محسوس کر سکےگا

24zy4x5.jpg

Share this post


Link to post
Share on other sites

Please login or register to see this quote.

hahah han kyun nahi bhaii aap sameen ko touch kar sako gaye

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_tongue.png" alt=":P" srcset="https://urdufunclub.win/uploads/emoticons/tongue@2x.png 2x" width="20" height="20" />

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×