Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Play_Boy007

پیروں کی حرکات انسان کے بھید کھول سکتی ہیں

Recommended Posts

زبان اور آنکھوں کے ذریعے اپنی سوچ دوسروں تک پہنچانا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ تاہم پیروں کے ذریعے سے بھی اپنی سوچ عیاں کی جاسکتی ہے۔ مانچسٹر یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ پیروں کی حرکات انسان کے بھید کھولنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔ نفسیاتی ماہرین کے مطابق چہرے پر نقاب چڑھانے والے افراد کے پیروں کی حرکات ان کی اصلیت کھولنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔ گھبراہٹ کے عالم میں مردوں کے پیر تیزی سے حرکت کرنا شروع کردیتے ہیں جبکہ خواتین کا معاملہ اس کے برعکس ہوتا ہے اور بالکل ساکت بیٹھی رہتی ہیں۔ تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اگر کوئی جھوٹ بول رہا ہو تو اس کے پیر شعوری طور پر ساکت رہتے ہیں۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×