Jump to content
URDU FUN CLUB
Administrator

Rulls For VIP Members

Recommended Posts

اردو فن کلب کے جنرل رولز کے ساتھ ساتھ درج ذیل رولز بھی وی آئی پی ممبرز پر لاگو ہوتے ہیں۔

٭ وی آئی پی ممبر کو اپنی آئی ڈی یا اپنی آئی ڈی سے کاپی/ڈاؤن لوڈ کردہ مواد کسی دوسرے ممبر کے ساتھ خواہ وہ کسی بھی طریقہ سے ہو ۔ شیئر کرنے کی اجازت نہیں،ایسا کرنے والے ممبر کی ممبر شپ ( آٹو میٹک ) کینسل ہو جائے گی،جس کی ذمہ داری خود ممبر پر ہو گی،ایسا کرنے والے ممبر کی ممبرشپ کو دوبارہ ری ایکٹو نہیں کیا جائے گا۔اور کوئی عذر قابل قبول نہ ہو گا۔

٭ وی آئی پی سیکشن میں موجود کسی بھی تھریڈ پوسٹ کو دوسری سائٹ ،فورم یا بلاگ پر ری پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ،بصورت دیگر آپ کی ممبرشپ کینسل یا پھر آپ کو بین بھی کیا جا سکتا ہے ، (جب کوئی ممبرکوئی بھی فائل یا پکچر ڈاون لوڈ کرتا ہے تو وہ فورم لاگ کے ریکارڈ میں مکمل تفصیل کے ساتھ محفوظ ہو جاتا ہے،)۔

٭ وی آئی پی ممبرز کی تمام پوسٹ آٹو اپروول ہوتی ہیں ،اس آپشن کا پازیٹو استعمال کریں ،ورنہ آپ پر اپروول کی پابندی بھی لگائی جا سکتی ہے،۔

٭ وی آئی پی ممبر اپنی تمام پوسٹ کو خود ایڈٹ کر سکتا ہے .مگر اس کی وجہ بھی اس کو لکھنا ہو گی ،ورنہ اس ایڈٹ کی گئی پوسٹ میں فورم ( آٹو میٹک) کی گئی تبدیلی کو ختم کر دے گا،۔

 

Share this post


Link to post
Share on other sites

تمام ممبرز فورم پر موجود ایڈز پر ضرور کلک کریں تاکہ فورم کو گوگل کی طرف سے کچھ اررننگ حاصل ہو سکے۔ آپ کا ایک کلک روزانہ فورم کے لیئے کافی ہے

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

×