Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
khoobsooratdil

یوتھ سروے سب لوگ جواب ضرور دیں۔

Recommended Posts

دوستو میرے ذہن میں کچھ سوال ابھر رھے ھیں تو میں نے سوچا آپ سب دوستوں سے کچھ جاننے کی کوشش کروں

یو ایف سی ویسے تو اک سیکسی فورم ھے اور سب یہاں سیکس کے حوالے سے بڑھ چڑھ کے باتیں کرتے ہیں جس میں شاید کچھ لگی لپٹی بھی ھو سکتی ھیں

ًمگر یہاں میں چاہوں گا کہ سب سچ سچ اور اپنے دل کی بات کو پیش کریں شکریہ۔

1- کیا آپ اپنی اصلی زندگی میں بھی سیکس کے مطعلق ہر طرح کی بات اپنے حلقہ احباب میں کر لیتے ھیں یا صرف انٹرنیٹ پر ھی کرتے ھیں۔

2- آپ معاشرے کی خرابی کے لیے کس چیز کو قصور وار ٹھہراتے ہیں ( مطلب کہ بے راہ روی ، زنا،چوری ، جھوٹ،مفاد پرستی یا کچھ اور)-

3-کیا آپ سمجھتے ھیں کہ نوجوان لڑکے لڑکیوں کو بغیر شادی کے تنہائی میں ملنا چاھیے?

4-اگر آپ بغیر شادی کے سیکس کرتے ہیں یا کرتی ہیں تو کیا کبھی آپ کے ضمیر نے آپ سے یہ سوال کیا کہ آپ نے یہ ٹھیک کیا یا غلط?

5-جب آپ کہیں کوئی غلط کام یعنی چوری ،کرپشن بے ایمانی یا ایسا کچھ ھوتے ھوے دیکھتے ھیں تو اس کو روکتے ھیں یا روکنے کے بارے میں سوچتے ہیں?

6-آپ اپنے باپ دادا کے زمانے کی اخلاقی اقدار کو اچھا جانتے ہیں یا آج کی?

7-ہمارا ملک اک تباہی کی طرف جا رہا ہے (خدا نہ کرے) آپ اس کے قصور وار خود کو سمجھتے ہیں یا حکومتوں کو?

8-جو عذاب ہم پر مختلف صورتوں میں جیسے سیلاب ،ڈینگی زلزلے آ رہے ہیں اس کی ذمہ داری آپ حکومت پر ڈالتے ہیں ،خود پر ڈالتے ہیں یا پھر اپنے اعمال پر?

9-آج کا نوجوان تعمیری سوچ زیادہ رکھتا ہیں یا تخریبی? اور کیا وہ اس معاشرے کے سدھار میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے ?

10-کیا ہمارے آج کے حالات ہمارے اعمال کا نتیجہ ہیں اگر ہاں تو پھر کیا توبہ کرنے کا وقت آ گیا ہے یا ابھی نہیں?

دوستو چوں کہ یہ سروے سیکسی نہیں ہے اس لیے مجھے یہ لگتا ہے کہ اس تھریڈ میں آپ کے ریپلائی بہت کم ھوں گے لیکن ساتھ ہی میں یہ بھی جانتا ہوں کہ آپ سب پڑھے لکھے

لوگ ہیں اور اچھے خاندانوں سے تعلق رکھتے ہیں تہ آپ اس سنجیدہ ٹاپک پر بھی ضرور بات کریں گے۔ مجھے اس یقین کے ساتھ کہ آپ سب اک اچھی سوچ کے مالک ہیں آپ کے خیالات کا انتظار رہے گا۔

آپ ان پوچھے گئے سوالات کے علاوہ بھی اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں۔

  • Like 1

Share this post

Link to post
Share on other sites

Umer Bhai Main Ap Ki Baton Ke Jawab Roman Urud Main Don Ga ..Very Nice Thread Janb .... So Mere Jawab Nechy Hazir Hain..

1- کیا آپ اپنی اصلی زندگی میں بھی سیکس کے مطعلق ہر طرح کی بات اپنے حلقہ احباب میں کر لیتے ھیں یا صرف انٹرنیٹ پر ھی کرتے ھیں۔

Sex Se Mutalak Har Bat aam Zindgai Main nahi Krta Main Sirf Internet Par He Hoti Hain Aisi Baty...Bqi Real Life Main Aisi Baty Krna Mere Liye Tu Namumkin Hai Is Liye Foum Par Tak He Yeh Mahdod Hai...

2- آپ معاشرے کی خرابی کے لیے کس چیز کو قصور وار ٹھہراتے ہیں ( مطلب کہ بے راہ روی ، زنا،چوری ، جھوٹ،مفاد پرستی یا کچھ اور)-

KD Dear Buhat Acha Sawal Hai Ap Ka... Janb Mashary ko In Sub Bato Be Rahrawai Zana Chori Jhoth Mafad Parsati Ne He Karb Kiya Hai Agar Yeh Sub Chezy Khatam Ho jain Tu Hamara Mashra Aik Bethreen Mashra Ban Jay ga... Dosri Bat Hum Sub Ko Apna Ap Thek Krny Ki Zarorat Hai Agar Ap Kud Thek Ho Tu Sub Kuch Thek Ho Jata Hai...

3-کیا آپ سمجھتے ھیں کہ نوجوان لڑکے لڑکیوں کو بغیر شادی کے تنہائی میں ملنا چاھیے?

Mere Khayal main Nahi Milna Chaiye Kyu ke Is Bat Ki Ijzat Nahi Hai Jab Larka Larki Tanhai Main Mily Gay Tu Ghalt Kam Tu Ho Ga He...Jisy Zana Kaha Jata Hai...

4-اگر آپ بغیر شادی کے سیکس کرتے ہیں یا کرتی ہیں تو کیا کبھی آپ کے ضمیر نے آپ سے یہ سوال کیا کہ آپ نے یہ ٹھیک کیا یا غلط?

KD Dear Main Ne Tu Aj Tak Sex Kiya He Nahi ... Infact Kabhi Aj Tak Real Main Kisi Larki se Tanhai Main Mila Bhi Nahi Aur Na He Real Main Nude Larki Dekhi Hai Han Net Par Tu Dekhta He Hon Is Liye Sex Krna Tu Dor ki Bat Hai.... Aur Main Ne Yeh Jo Kaha Such hai Mazak Nahi Friends....Main Tu Shadi Ke Bad He Sex Krny Ki Soch Rakhta Hon janb...

5-جب آپ کہیں کوئی غلط کام یعنی چوری ،کرپشن بے ایمانی یا ایسا کچھ ھوتے ھوے دیکھتے ھیں تو اس کو روکتے ھیں یا روکنے کے بارے میں سوچتے ہیں?

KD Dear Main Jab Asia Kuch Hota Dekhta Hon Tu Jahan Tak Ho Saky Rokta Bhi Hon Aur Sochta Bhi Hon Ke Yeh Sub Khatam Ho Jay... Lekin Aj Kal Rashwat Ka Dor Hai Agar Kisi Ko Mana Kro Tu Woh Ap Ke Pechy Par Jata Hai Aur Ap ko Pta Hai Pasia Buhat Kuch Karwa Deta hai Sharif Insan Ki Izat He Sub Kuch Hoti hai Par Asie Logo ki Na Iazat hoti hai aur na he unhy is bat ki fikar hoti hai ke woh ghalt kr rahe hain ya thek..

6-آپ اپنے باپ دادا کے زمانے کی اخلاقی اقدار کو اچھا جانتے ہیں یا آج کی?

Bilkul Main apny Bap Dada Ke Zamany ke Iqdar Ko Buhat acha Samjhta Hon Kyu Ke Woh zamana He Aur Tha Aj Kal Ke Jo Halat Hai Wesia Nahi Tha Woh Zamana..Aj Kal Iqdar Rah Kahan Gay Hain Jinhy Acha Samjha Jay..

7-ہمارا ملک اک تباہی کی طرف جا رہا ہے (خدا نہ کرے) آپ اس کے قصور وار خود کو سمجھتے ہیں یا حکومتوں کو?

Mulk Ki Tabhai Ke Zimydar Dono He Hain Awam Aur Hakomat... Awam Ko Apny Vote Ke Thek Istamal Ka Pta He nahi Hum Log He Hakomat Bnaty Hain Agar Awam Thek Ho Jay Tu Sub Thek Ho Ga..

8-جو عذاب ہم پر مختلف صورتوں میں جیسے سیلاب ،ڈینگی زلزلے آ رہے ہیں اس کی ذمہ داری آپ حکومت پر ڈالتے ہیں ،خود پر ڈالتے ہیں یا پھر اپنے اعمال پر?

KD Dear Yeh Sub Azab Hamary Amal Ka Nitija Hai... Kyu Ke Jo Amal Hum Kry Gay Us Ka Silla He Humy Mily Ga...Aur Aj Kal Ke Amal Ap Sub Ke Samny hai.....In Sub Azabo Ko Koi Aik Insan Zamaydar nahi Hai Hum Sub He Zamaydar Hain...

9-آج کا نوجوان تعمیری سوچ زیادہ رکھتا ہیں یا تخریبی? اور کیا وہ اس معاشرے کے سدھار میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے ?

Aj Kal Ke Nojawan Ki Soch Mera Nahi Khayal Tamerai Ho Buhat Kam Ki Aisi Soch Hoti hai Warna Sub He Moj Masti Main Lagy Hain... Nojwan Tabqy Main Se Buhat Kam hain Jo Tameri Kirdar Ada Kr Rahe Hai ...Bqi Sub Just Fun And Maza Un Ke Nazdak Yeh Sub Fazol Baty Hoti Hain....

10-کیا ہمارے آج کے حالات ہمارے اعمال کا نتیجہ ہیں اگر ہاں تو پھر کیا توبہ کرنے کا وقت آ گیا ہے یا ابھی نہیں?

Bilkul Hamary Halat Hamry Amal Ka He Najita hain.....Kd Dear Agar Hum Ab Toba Nahi Kry Gay Tu Aur Kab Kry Gay????..... Yeh He Waqt Hai Apny Ap Ko Thek Krny Ka...

دوستو چوں کہ یہ سروے سیکسی نہیں ہے اس لیے مجھے یہ لگتا ہے کہ اس تھریڈ میں آپ کے ریپلائی بہت کم ھوں گے لیکن ساتھ ہی میں یہ بھی جانتا ہوں کہ آپ سب پڑھے لکھے

لوگ ہیں اور اچھے خاندانوں سے تعلق رکھتے ہیں تہ آپ اس سنجیدہ ٹاپک پر بھی ضرور بات کریں گے۔ مجھے اس یقین کے ساتھ کہ آپ سب اک اچھی سوچ کے مالک ہیں آپ کے خیالات کا انتظار رہے گا۔

آپ ان پوچھے گئے سوالات کے علاوہ بھی اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں۔

KD Dear Main ne Ap Ke Sub Sawalon Ke Jawab Dy Diye Hain Umeed Hai Ap Ko Thek Lagy Gay .... Thanks Dear Buhat Acha Thread Bnaya Ap ne...

  • Like 1

Share this post

Link to post
Share on other sites

1۔ کچھ لوگ ہیں جن سے میں سیکس کے متعلق باتیں ذرا کھل کر کر لیتا ہوں۔ یہ لوگ قریبی دوست وغیرہ ہیں۔ اس کے علاوہ خود سے سینئیر یا جونئیر سے ایک فاصلہ قائم ہوتا ہے۔ اس میں چونکہ کوئی پرسنل بات شئیر نہیں کی جاتی ۔ سو سیکس کے حوالے سے بات چیت نہیں ہوتی۔

2۔ میں معاشرے کی برائیوں کو انفرادی نااہلی سمجھتا ہوں۔ ہر انسان خود برا ہے اسی لیے معاشرہ برا ہے۔ انسان اگر بس خود کی اصلاح کر لے تو باقی سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ہمیں دوسروں کو نہیں خود کو ٹھیک کرنا ہے۔

3۔ دیکھیں ملنے میں کئی باتیں شامل ہیں۔ ملنے کی نوعیت مختلف ہے۔ اگر ملنے کا مقصد تعلیم، جاب یا کوئی دوسرا کام ہے تو اس کے نقصانات کم ہوں گے۔ اگر ملنے کا مقصد جنسی کھنچاؤ ہے تو یقینآ یہ نقصان دہ ہے اور ملنا جنسی بےراہ روی کوجنم دے گا۔

4۔ مجھے اس بات پوری طرح علم ہے کہ بنا شادی کے سیکس غلط ہے۔ مگر جوانی کے اوائل میں میں اس سے بچ نہیں پایا۔ میرا کردار اتنا مضبوط نہیں تھا کہ خود کو روک پاتا،اسی لیے سیکس کرتا رہا۔ دل سے میں آج بھی بنا شادی کے سیکس کے خلاف ہوں،مگر یہ مخالفت زبانی ہے اور جسمانی طور پر میں شادی سے قبل والے سیکس کو زیادہ ہیجان انگیز سمجھتا ہوں۔

ضمیر کی ملامت برحق ہے مگر ضمیر کی آواز اس عمر میں سنتا کون ہے؟

5۔ وہ کرپشن جو میرے دست اختیار کے اندر ہو اسے تو شدت سے روکتا ہوں۔ ایسی کرپشن جو مجھ سے اوپر ہو اسے روکنے کا اختیار میرا پاس نہیں ہے۔ اسے برا سمجھتا اور کہتا ضرور ہوں مگر اسے روکنے کی کوشش نہیں کی کبھی۔

6۔ اقدار آج بھی وہی ہیں صرف دیکھنے کا نظریہ بدلا ہے۔ بیل گاڑی کی جگہ جہاز نے لے لی اور کھیتوں کی جگہ دفاتر نے۔ جو عورتیں کھیتوں میں مردوں کا ساتھ دیتی تھیں وہ اب دفاتر میں دیتی ہیں۔ جو میل ملاپ چوری چھپے دریچوں میں ہوتا تھا اب نیٹ اور سیل فون پر ہوتا ہے۔

7۔ میں اس کا قصوروار خود کو سمجھتا ہوں یہ چور جو حاکم ہیں یہ ہم ہی تو ہیں،ہم ہی میں سے تو ہیں۔ ان کو بدل بھی دیا جائے تو صرف چہرے بدلیں گے۔ حالات نہیں بدل سکتے جب ک میں نہ بدل جاؤں۔ مجھے کسی کو ایمانداری سکھانے کی ضرورت نہیں،صرف خود کو ایمان پر قائم رکھنا ہے اور بس سب ٹھیک ہو جائے گا۔

8۔ اس کا جواب اوپر والا ہی ہے۔ یہ مکافاتِ عمل ہے۔ قدرت کا قانون ہے۔ کر برا ہو برا۔

9۔ نوجوان ہمیشہ سے صرف ایک راہ کا منتظر ہوتا ہے۔ اسے آج تفریحی راہ تو میسر ہے تعمیری یا تخریبی نہیں۔ یہ جنسی سوچ تو ہر دور کے نوجوانوں میں رہی ہے یہ کوئی بڑی بات نہیں۔ مگر اس جنریشن کو بس ایک موٹیو چاہیئے جس پر یہ اپنی توانائی لگا سکیں۔ فی الحال یہ توانائی ضائع ہو رہی ہے یہ وجہ ہے کہ نوجوانوں کے پاس وقت ہی وقت ہے۔ موبائلز اور نیٹ اس کی مصروفیت کا ثبوت ہے۔ جب کوئی راہ ملے گی ان چیزوں کا وقت ہی نہیں ملے گا۔

10۔ توبہ کا وقت تو یہی ہوتا ہے،توبہ کو التوا میں نہیں ڈالا جاتا۔ کیا معلوم کل توبہ کے لیے رہیں گے بھی یا نہیں۔

  • Like 1

Share this post

Link to post
Share on other sites

ڈئیر ملسٹن اور ڈاکٹر خان اپ دونوں کا شکریہ کہ آپ نے تھریڈ وزٹ بھی کیا اور ریپلائی بھی کیا

باقی سب دوستوں کے ریپلائی کا انتظار اس کے بعد بات کو آگے بڑھاتے ھیں۔

  • Like 1

Share this post

Link to post
Share on other sites

Please login or register to see this quote.

Dear kafi interesting and appealing swaalaat hain... Jin jin sawalon ke jawab atay hain wo de diye hain... Per jawab zara mainay apnay Style mai diye hain... So in ke smjh main anay ki koi guarntte naheen

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_tongue.png" alt=":P" srcset="https://urdufunclub.win/uploads/emoticons/tongue@2x.png 2x" width="20" height="20" />

1>

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_biggrin.png" alt=":D" srcset="https://urdufunclub.win/uploads/emoticons/biggrin@2x.png 2x" width="20" height="20" /> janab mere office main 3 boys and aik girl hotay hain; aur hum 5cho main sirf main hi hun jo 2nmber batain karta hai

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_tongue.png" alt=":P" srcset="https://urdufunclub.win/uploads/emoticons/tongue@2x.png 2x" width="20" height="20" /> 2 number matlab Double Meaning wali batain karta hun... Per larki ke mojood honay ka khayal rakhta hun... Per jab Female Colleage sat nahi hoteen to Mentor full Entertain kerta hai apnay Colleages ko

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_tongue.png" alt=":P" srcset="https://urdufunclub.win/uploads/emoticons/tongue@2x.png 2x" width="20" height="20" /> aur her terha ki baat ker leta hun... Mera immediate boss esay heraan ho ke dekhta hai... Per mai nai rukta... mujhe apni Boring office environment bilkul achi nai lagti... Is liye na khud bore hota aur na kisi ko bore honay deta hun...

2> media (electronic specially TV and Internet)

3> ye to milnay ke maqsad pe depend kerta hai... Wese jis milnay ki aap baat ker rahay ho... Main zati tor pe usay pasand nai kerta (per yaar agar moqa milay aur larki b razi ho; phir mil hi lena chahiye haan bus mila hi chahiye esay moqay pay "Milaap" kerna munasib nahi lagta

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_tongue.png" alt=":P" srcset="https://urdufunclub.win/uploads/emoticons/tongue@2x.png 2x" width="20" height="20" />)

4> I'm not married: aur ji nahi main ne abhi tak esa kuch nahi kiya... Ke zameer mala'mat karay... Aap mujhe narrow mind smjh lo ye kuch aur... Per shadi se phele sex karnay ka koi irada nahi hai... (Wese insaan ka koi itbaar nahi hota... Abhi UFC ki koi larki mujhe Green Signal de to shaid main bhi Pre-marrige experince hasil ker lun

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_tongue.png" alt=":P" srcset="https://urdufunclub.win/uploads/emoticons/tongue@2x.png 2x" width="20" height="20" /> )

5> meri sying hai... Jo galat kaam kary to us ko esay chodo k us ko feel bhi na ho aur uska gang rape bhi ho jai... Is liye agar mere bus mai ho to esa krnay walay ko "feel" zaroor karwata hun... Aur mai esa hi kerta hun...

6> main aaj kal ki maasharti qadro ke baray main janta to hun; per rehta apnay Baad Dada ke style se hun... :) simple and respectable! Per kabhi kabhi aaj kal ka style bhi maar hi deta hun... Overall I'm serious and simple

7 khud ko... Kiun ke bohat saray ifraad mil ke mashra aur mulaq ke halat ke zumadar hotay hain...

8> main sirf apnai baat karta hun yahan... baray afsoos se kehna par raha hai

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_tongue.png" alt=":P" srcset="https://urdufunclub.win/uploads/emoticons/tongue@2x.png 2x" width="20" height="20" /> k meri soch kafi destructive hai... Lekin meri koshish yehi hoti hai k kisi Positive way mai apnai intellactual strengths ko use karun... Mere friends bhi mere dimag ka bohat istimal kartay hain...

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_tongue.png" alt=":P" srcset="https://urdufunclub.win/uploads/emoticons/tongue@2x.png 2x" width="20" height="20" /> main sochta hun mai kafi productive ho sakta hun... Innovative Ideas to esay generate karta hun ke pochain mat... Per unko implement karnay ka envoronment nai hai

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_sad.png" alt=":(" srcset="https://urdufunclub.win/uploads/emoticons/sad@2x.png 2x" width="20" height="20" /> warna main kafi changes lana chahunga for the betterment of society...

Wese meri terha majority kafi Master Mind hotay hain agar un ko chance mailay to wo kisi bhi chezz ka naqsha badal saktay hain... Agar nojawan idle paray rahain ge to zahir hai "wela dimag shetaan ka ghar hota hai".... As a result metal abilities ka misuse hi hona hai phir..

Bus ji... Ab aur text type ni hoga... Kiun ke bohat neend i hai...

Good night

thanks for this thread...

Edited by mentor
  • Like 1

Share this post

Link to post
Share on other sites

1- کیا آپ اپنی اصلی زندگی میں بھی سیکس کے مطعلق ہر طرح کی بات اپنے حلقہ احباب میں کر لیتے ھیں یا صرف انٹرنیٹ پر ھی کرتے ھیں۔

نہیں بالکل بھی نہیں! جتنا ہم انٹرنیٹ پر کھل کر بات کر لیتے ہیں اپنے حلقہ احباب میں تو بالکل بھی نہیں کرتے۔

[center/]

2- آپ معاشرے کی خرابی کے لیے کس چیز کو قصور وار ٹھہراتے ہیں ( مطلب کہ بے راہ روی ، زنا،چوری ، جھوٹ،مفاد پرستی یا کچھ اور)-

فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں

اس لحاظ سے انطرادی اور اجتماعی دونوں صورتوں میں معاشرے کی خرابی کی ذمےداری انسان کی اپنی ذات پر ہوتی ہے۔ جو برا ہے وہ تو برا ہے لیکن جو اچھا ہے وہ صرف اس لیے اچھا ہے کہ وہ اچھا ہے؟ میں نہیں مانتا! انسان اس وقت اچھا ہوتا ہے جب وہ دوسروں کے لیے ہی نہیں بلکہ واقعتاً معاشرے کے لیے اچھا ہو

[center/]

3-کیا آپ سمجھتے ھیں کہ نوجوان لڑکے لڑکیوں کو بغیر شادی کے تنہائی میں ملنا چاھیے?

یار کے ڈی! جہاں تک میری کہانیوں کی بات ہے تو میں تو اس تجویز کے حق میں ہوں کیوں کہ اگر ایسا نہ ہو تو پھر کہانیاں جنم نہیں لیتیں۔ کہانیاں جنم نہ لیں تو پھر ہم جیسے رائٹر کہانی تخلیق نہیں کرسکتے۔ ہم جیسے رائٹر کہانی تخلیق نہ کر سکیں تو فورم نہیں چل سکتا۔ اور فورم نہ چل سکے تو پھر کچھ بھی نہیں ہوسکتا۔ امید ہے اتنی بات تو سمجھ میں آگئی ہوگی۔ باقی رہا حقیقتاً میں اس تجویز کے بالکل حق میں نہیں ہوں۔ مقصد چاہے بھلے ہی کتنا نیک ہو ایسا بالکل بھی نہیں ہونا چاہئیے۔ کم از کم اتنی شرم و حیاء کی پاسداری تو کرنی چاہیے۔

[center/]

4-اگر آپ بغیر شادی کے سیکس کرتے ہیں یا کرتی ہیں تو کیا کبھی آپ کے ضمیر نے آپ سے یہ سوال کیا کہ آپ نے یہ ٹھیک کیا یا غلط?

یار سوال ایسا کیا ہے کہ پردہ اٹھانا پڑے گا۔ اب اگر میں کہوں کہ نہیں میں نے تو سیکس نہیں کیا تو یہ قطعاً جھوٹ ہوگا۔ لیکن ہاں بغیر شادی کے سیکس تو یار ہم نے ایسا پاپ تو آج تک نہیں کیا لہٰذہ ضمیر کے بوجھ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

[center/]

5-جب آپ کہیں کوئی غلط کام یعنی چوری ،کرپشن بے ایمانی یا ایسا کچھ ھوتے ھوے دیکھتے ھیں تو اس کو روکتے ھیں یا روکنے کے بارے میں سوچتے ہیں?

جہاں تک روکنے کی بات ہے تو ۔۔۔۔نہیں!

اور جہاں تک سوچنے کی بات ہے تو ۔۔۔۔۔۔ ہاں

کم از کم برائی کو اگر روک نہیں سکتے تو برائی کو برائی تو سمجھ ہی سکتے ہیں ناں۔

[center/]

6-آپ اپنے باپ دادا کے زمانے کی اخلاقی اقدار کو اچھا جانتے ہیں یا آج کی?

یار سچی بات تو یہ ہے کہ ہمارے بزرگوں کے زمانے کی اخلاقی اقدار اچھی ہوا کرتی تھیں۔ گو کہ ان میں کچھ زیادتی ہو جایا کرتی تھی لیکن پھر بھی آج کی اقدار سے کہیں بہتر تھیں۔ لیکن اب بزرگوں کی سنتا کون ہے؟ اور جب کوئی سنتا ہی نہیں تو کہاں کا اخلاق اور کہاں کی اخلاقی اقدار۔ گویا بقول شاعر۔۔۔۔ بڑی دھوم سے میری اقدار کا جنازہ نکلا

[center/]

7-ہمارا ملک اک تباہی کی طرف جا رہا ہے (خدا نہ کرے) آپ اس کے قصور وار خود کو سمجھتے ہیں یا حکومتوں کو?

بہت ہی سمپل جواب ہے! حکومتوں کو اور اربابِ اختیار کو۔

[center/]

8-جو عذاب ہم پر مختلف صورتوں میں جیسے سیلاب ،ڈینگی زلزلے آ رہے ہیں اس کی ذمہ داری آپ حکومت پر ڈالتے ہیں ،خود پر ڈالتے ہیں یا پھر اپنے اعمال پر?

کچھ نہیں یار کے ڈی! یہ سب اپنے اعمال کی سزا ہے۔ جیسا عمل ویسا پھل۔ اس عمل میں سب سے بڑا عمل جو کہ میرے نزدیک بہت ہی بڑا برا عمل ہے وہ ہے مصلحت کوشی۔ سب لوگوں نے مصلحت کے چادر تان رکھی ہے اور ظالم کو ظلم کرنے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔ کوئی نہیں ظالم کے آگے حق اور انصاف کا علم بلند کرنے والا۔

[center/]

9-آج کا نوجوان تعمیری سوچ زیادہ رکھتا ہیں یا تخریبی? اور کیا وہ اس معاشرے کے سدھار میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے ?

تعلیم انسان کو شعور دیتی ہے اور شعور انسان کو بقا۔ آج کا نوجوان اگر تعلیمیافتہ ہے تو با شعور نہیں اور اگر با شعور ہے تو تعلیم یافتہ نہیں ۔ یہ ہمارے معاشرے کا ایسا المیہ ہے جو محسوس کیا جائے تو بہت بھیانک صورتحال کا پیش خیمہ ہے۔ رہی بات تخریبی یا تعمیری سوچ کی تو ۔ یہ تو تربیت کی بات ہے مائی ڈئیر۔ جس کی جیسی تربیت ہوگی اس کی سوچ ویسی ہی ہوگی۔

ہاں میری نظر میں یہ ہے کہ آج کا نوجوان تخریبی سوچ زیادہ رکھتا ہے۔اور یہ سب ہمارے پچھلوں کی کارستانی ہے جس کا خمیازہ یہ قوم آج بھگت رہی ہے اور آگے بھی بھگتتی رہے گی۔ کوئی نہیں ہے جو اس قوم کے نوجوانوں کی تعمیرِ نو کرے۔

[center/]

10-کیا ہمارے آج کے حالات ہمارے اعمال کا نتیجہ ہیں اگر ہاں تو پھر کیا توبہ کرنے کا وقت آ گیا ہے یا ابھی نہیں?

بالکل ہمارے اعمال کا ہی نتیجہ ہیں۔ ابھی بھی وقت نہیں گذرا ہے۔ وہ کہتے ہیں ناں! جدھر جاگے وہیں بسیرا ہے" تو ڈئیر بات ایسی ہے کہ توبہ کا کوئی وقت نہیں ہوتا۔ کبھی بھی کی جا سکتی ہے صرف اور صرف پشیمانی اور صدق دل شرط ہے۔

ہاں تو ڈئیر کے ڈی! تم کو اپنے سوالوں کا مفصل جواب میری ذات سے تو مل گیا ہوگا۔ اب آگے آگے دیکھو کیا ہوتا ہے اور کون کون جواب دیتا ہے؟ تم اپنے جوابات کب پوسٹ کر رہے ہو؟

[center/]

  • Like 1

Share this post

Link to post
Share on other sites

1- کیا آپ اپنی اصلی زندگی میں بھی سیکس کے مطعلق ہر طرح کی بات اپنے حلقہ احباب میں کر لیتے ھیں یا صرف انٹرنیٹ پر ھی کرتے ھیں۔

Hmmm dear kuch dost hain jin se main khul ker bat ker leta hun... magar har aik se nai ker sakty na real life main...

2- آپ معاشرے کی خرابی کے لیے کس چیز کو قصور وار ٹھہراتے ہیں ( مطلب کہ بے راہ روی ، زنا،چوری ، جھوٹ،مفاد پرستی یا کچھ اور)-

Main is main jhoot or mufad parasti ko samjhta hun ku k ye he keys hain moashry ki kharabi k dear....

3-کیا آپ سمجھتے ھیں کہ نوجوان لڑکے لڑکیوں کو بغیر شادی کے تنہائی میں ملنا چاھیے?

Dear main to ye sochta hun k tanhai main to ni milna chahye han kahin public place main zaroor jaen aik sath ghoomny wagara magar tanhai main nai milna chahye is tarha insan hain bahak b sakty hian....

4-اگر آپ بغیر شادی کے سیکس کرتے ہیں یا کرتی ہیں تو کیا کبھی آپ کے ضمیر نے آپ سے یہ سوال کیا کہ آپ نے یہ ٹھیک کیا یا غلط?

Dear KD mera zameer to ye kahta hai k ye sirf apni wife se he karty hue suit kerta hai...wo kisi ny khoob misal di thi... k aik buzurg ny apni beti ko kabhi bahar nai nikalny dia jab wo buzurg aik bar bohot bemar hue to beti ko bahar jana perh gaya mjhborri main jab wo bhar gai to rasty main aik mard k sath us larki ki takker ho gai...jab wo wapis ghr aai to us ny apny bap se pucha k kya aap ki kisi orat se takkar hui kabhi to bap ny kaha han aik bar na jany main ho gai thi ... tab beti bolti hai k main wo qarz utar aai hun... umeed hai meri ye bat aap sab samajh gaye hongy.... thats why main is haq main nai...

5-جب آپ کہیں کوئی غلط کام یعنی چوری ،کرپشن بے ایمانی یا ایسا کچھ ھوتے ھوے دیکھتے ھیں تو اس کو روکتے ھیں یا روکنے کے بارے میں سوچتے ہیں?

KD dear agar koi aisa kam mery samny ho to main apni jan tak lara daita hun magar us ko rokny main pechy hatny walo main se nai....

6-آپ اپنے باپ دادا کے زمانے کی اخلاقی اقدار کو اچھا جانتے ہیں یا آج کی?

Hmmm acha sawal hai dear hamary bap dada k zamany or hamary zamany main koi faraq nai meri nazar main ... us zamany main purani zahniat thi aaj kal k zamany main modenization ki taraf ja rahi hai dunya or jo problems us zamany main thi wo ab b hain magar un ki shaqal change ho gai hai.... pahly gharat k nam per mar dia jata tha logo ko ab paisay k liye qatal ho rahy hian log.... bs itna he kaho ga is se ziada ki himmat nai mujh main...

7-ہمارا ملک اک تباہی کی طرف جا رہا ہے (خدا نہ کرے) آپ اس کے قصور وار خود کو سمجھتے ہیں یا حکومتوں کو?

Dear hamari hakoomat hamary vote ki wajha se banti hai agar hum apna vote thek jagha per lagaen gy to hum kabhi tabahi ki taraf nai jaen gay....hum log khud hukamrano ko is ki ijazat daity hain... phli ijazt to vote na day ker k kis ko dain or dosri ijazt vote sale ker k kuch paiso k liye vote bach daity hain ... ye hamari jahil qoum ki wjah se hum tabahi ki taraf ja rahy hain....

8-جو عذاب ہم پر مختلف صورتوں میں جیسے سیلاب ،ڈینگی زلزلے آ رہے ہیں اس کی ذمہ داری آپ حکومت پر ڈالتے ہیں ،خود پر ڈالتے ہیں یا پھر اپنے اعمال پر?

Dear KD aazab kisi b qoum per aaye hian un k aamal ki wajha se.... jab zulm bohot barh jata hai to khuda ka azzab aata ahi ...is very simple and horrable for us....

9-آج کا نوجوان تعمیری سوچ زیادہ رکھتا ہیں یا تخریبی? اور کیا وہ اس معاشرے کے سدھار میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے ?

ye to hamary nojawan he bataen gy...jahan tak mujh say pucha jae to meri soch tameeri hai or main is moashry ko sudharna chahta hun kisi b halaat main ....kisi b keemat per....

10-کیا ہمارے آج کے حالات ہمارے اعمال کا نتیجہ ہیں اگر ہاں تو پھر کیا توبہ کرنے کا وقت آ گیا ہے یا ابھی نہیں?

Dear tooba to insan ko har waqt kerni chhaye kya pata khuda kis bat per hum ko pakar lain... Toba ka waqt is se acha koi nai ho sakta....

Dear dosto hum log apny dushmano k liye tarr niwala banty ja rahy hian apny dignity ko khatam ker chuky hain..... hum ko apna aap thek kerna ho ga phly phr he hamara moashra thek ho ga... bs... yahi kahna chaho ga....

  • Like 1

Share this post

Link to post
Share on other sites

1- کیا آپ اپنی اصلی زندگی میں بھی سیکس کے مطعلق ہر طرح کی بات اپنے حلقہ احباب میں کر لیتے ھیں یا صرف انٹرنیٹ پر ھی کرتے ھیں۔

Kuch Dost aise hain Jinke saath Mein Sex ko Discuss kar leta hooon.

2- آپ معاشرے کی خرابی کے لیے کس چیز کو قصور وار ٹھہراتے ہیں ( مطلب کہ بے راہ روی ، زنا،چوری ، جھوٹ،مفاد پرستی یا کچھ اور)-

Society to ham sab mil kar hi banaate hain, Iss liye Mein to iska Zimma Daar Sab ko Samajhta hooon, Lykin choonke Tumne Options bhi diye hain Iss liye Mere Nazeed Mu-aashre ki kharabi ki asal waja Jhoot Hai.

3-کیا آپ سمجھتے ھیں کہ نوجوان لڑکے لڑکیوں کو بغیر شادی کے تنہائی میں ملنا چاھیے?

Nahi Milna Chaahye.

4-اگر آپ بغیر شادی کے سیکس کرتے ہیں یا کرتی ہیں تو کیا کبھی آپ کے ضمیر نے آپ سے یہ سوال کیا کہ آپ نے یہ ٹھیک کیا یا غلط?

Agar Zameer Murda ho to phir SAWAL ka to Sawal hi paida nahi hota, Lykin jo cheez ghalt hai to wo ghalt hai.

5-جب آپ کہیں کوئی غلط کام یعنی چوری ،کرپشن بے ایمانی یا ایسا کچھ ھوتے ھوے دیکھتے ھیں تو اس کو روکتے ھیں یا روکنے کے بارے میں سوچتے ہیں?

Aaj kal ke zamane may to sirf isko rokne ke baaray may Socha hi jaa sakta hai, Kiu ke aise kaamo ko rokna Her kisi ke bas may nahi hota.

6-آپ اپنے باپ دادا کے زمانے کی اخلاقی اقدار کو اچھا جانتے ہیں یا آج کی?

Mera Khial hai ke Hamare Baap Daada ki Ikhlaaqi Iqdaar bohat aala aur Eastern Mu-aashre ki Theek theek Akkasi karti thi.

7-ہمارا ملک اک تباہی کی طرف جا رہا ہے (خدا نہ کرے) آپ اس کے قصور وار خود کو سمجھتے ہیں یا حکومتوں کو?

Ham Sab iske responsible hain, Kiu ke Hakoomatain bhi to hamare hi Votes se Select hoti thi.

8-جو عذاب ہم پر مختلف صورتوں میں جیسے سیلاب ،ڈینگی زلزلے آ رہے ہیں اس کی ذمہ داری آپ حکومت پر ڈالتے ہیں ،خود پر ڈالتے ہیں یا پھر اپنے اعمال پر?

Ye bhi hamare hi Buray Aamaalo ka Nateeja hai.

9-آج کا نوجوان تعمیری سوچ زیادہ رکھتا ہیں یا تخریبی? اور کیا وہ اس معاشرے کے سدھار میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے ?

Well Ye to depend karta hai, Ham her Nojawaan ko iss Catagary may nahi daal sakte.

10-کیا ہمارے آج کے حالات ہمارے اعمال کا نتیجہ ہیں اگر ہاں تو پھر کیا توبہ کرنے کا وقت آ گیا ہے یا ابھی نہیں?

Toab ke Darwaze kabhi bhi Band nahi hote. Iss liye Hame Toba karni Chaahye.

Edited by Sarfarosh
Colour Reply
  • Like 1

Share this post

Link to post
Share on other sites

1- کیا آپ اپنی اصلی زندگی میں بھی سیکس کے مطعلق ہر طرح کی بات اپنے حلقہ احباب میں کر لیتے ھیں یا صرف انٹرنیٹ پر ھی کرتے ھیں۔

نہیں ہر گز نہیں تھوڑا بہت ہنسی مذاق تو چل جاتا ہے مگر سیکس کے بارے میں اور خاص طور پر سیکسی فورمز کے بارے میں تو بلکل بھی نہیں۔

2- آپ معاشرے کی خرابی کے لیے کس چیز کو قصور وار ٹھہراتے ہیں ( مطلب کہ بے راہ روی ، زنا،چوری ، جھوٹ،مفاد پرستی یا کچھ اور)-

میں معاشرے کی خرابی کی جڑ غیر شرعی نظام کو سمجھتا ھوں کیوں کہ اگر شریعت نافذ ہو تو پھر یہ سب برائیاں معاشرے میں پنپ ہی نہیں سکتی۔

3-کیا آپ سمجھتے ھیں کہ نوجوان لڑکے لڑکیوں کو بغیر شادی کے تنہائی میں ملنا چاھیے?

قطعی نہیں کیوں کہ جب اک لڑکا اور لڑکی تنہا ہوں گے تو یقینن تیسرا شیطان ہو گا وہ آج اپنا کام نہیں دکھائے گا تو کل دکھا دے گا مگر دکھائے گا ضرور۔

4-اگر آپ بغیر شادی کے سیکس کرتے ہیں یا کرتی ہیں تو کیا کبھی آپ کے ضمیر نے آپ سے یہ سوال کیا کہ آپ نے یہ ٹھیک کیا یا غلط?

میرے خدا کا مجھ پر سب سے بڑا کرم یہ ہے کہ اس نے مجھے زنا جیسی لعنت سے بچایا ہوا ہے۔

5-جب آپ کہیں کوئی غلط کام یعنی چوری ،کرپشن بے ایمانی یا ایسا کچھ ھوتے ھوے دیکھتے ھیں تو اس کو روکتے ھیں یا روکنے کے بارے میں سوچتے ہیں?

اپنےسے نچلے لوگوں میں ہو تو روکتا بھی ہوں اور سب کو نہ روک پانا میں سمجھتا ہوں میری اور میرے ایمان کی کمزوری کی دلیل ہے۔

6-آپ اپنے باپ دادا کے زمانے کی اخلاقی اقدار کو اچھا جانتے ہیں یا آج کی?

یقینن ہمارے باپ دادا کے دور کی روایات بہت اعلی تھی مگر کم از کم مجھے اس کا احساس ان کے گزر جانے کے بعد ہوا یہ میری بد بختی تھی۔

7-ہمارا ملک اک تباہی کی طرف جا رہا ہے (خدا نہ کرے) آپ اس کے قصور وار خود کو سمجھتے ہیں یا حکومتوں کو?

اس کے ذمہ دار ہم خود ہی ہیں کیونکہ جیسی قوم ویسے حکمران یہ فیصلہ تو 1400 سال پہلے سنا دیا گیا تھا۔

8-جو عذاب ہم پر مختلف صورتوں میں جیسے سیلاب ،ڈینگی زلزلے آ رہے ہیں اس کی ذمہ داری آپ حکومت پر ڈالتے ہیں ،خود پر ڈالتے ہیں یا پھر اپنے اعمال پر?

اپنے اعمال پر اور یہ بھی سمجھتا ہوں کہ ابھی بھی ہم بچے ہوئے ہیں جو ہمارے اعمال ہیں اگر آخری حبیب ّ کی امت نہ ھوتے تو کب کے تباہ و برباد ہو چکے ہوتے۔

9-آج کا نوجوان تعمیری سوچ زیادہ رکھتا ہیں یا تخریبی? اور کیا وہ اس معاشرے کے سدھار میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے ?

نوجوان بہت سمجھدار طبقہ ہے مگر اس میں اک خرابی ہے کہ یہ جب کسی لیڈر کے پیچھے لگ کے نکلتا ہے تو سچ اور حق کی پہچان نہیں کر پاتا یا پھر یہ کہ لیں کہ سچا اور ایمان کا پکا لیڈر ھی کوئی نہیں ہے چاہے دین میں دیکھو یا سیاست میں دیکھو۔

10-کیا ہمارے آج کے حالات ہمارے اعمال کا نتیجہ ہیں اگر ہاں تو پھر کیا توبہ کرنے کا وقت آ گیا ہے یا ابھی نہیں?

بلکل اعمال کا نتیجہ ہے اور یقینن توبہ کا وقت ہے بلکہ میں اپنے علم کے مطابق تو یہ کہوں گا کہ اب بہت تھوڑا وقت بچا ہے توبہ کرنے کا اب وہ وقت دور نہیں جب توبہ کا دروازہ بند ہو جائے گا کیوں کہ قیامت کی بہت ساری نشانیاں پوری ھو چکی ہیں بس ہمیں اس کا علم اکٹھا کرنے کی ضرورت ہے۔

آکر میں یہ کہوں گا کہ شائید میرے جواب پڑھ کے آپ سب مجھے مذہبی کہیں یا ملاں ٹائپ کا سمجھیں مگر دوستو میں بھی آپ کی طرح کا اک گنہگار سا بندہ ہوں ساری پوسٹس سیکسی ہوتی تھی میری مگر اک بک اور اک عالم نے مئجھے جھنجھوڑ کے رکھ دیا ہے میں نے اس بک کو آپ سب کے لیئے اپلوڈ کیا ہے یو ایف سی پر اگر میری بات دل کو لگے تو پلیز اس بک کا مطالعہ آپ سب نوجوان ضرور کریں ۔

اور آکر میں ایڈمن اور سیکشن موڈ سے گزارش کروں گا کہ اس تھریڈ کو ڈیلیٹ نہ کریں بلکہ اگر ہو سکے تو سٹکی کر دیں کیا پتہ خدا کیچڑ میں ہی گلاب کھلا دے۔

  • Like 1

Share this post

Link to post
Share on other sites

Dosto mujhay neechay buhat se aisay naam bhi nazer aa rahay hain jinhon ne visit to kia mager reply nahi kia pl aisa na karain or apny khayalat ka izhar zaroor karain.

Kion k ye waqat nahi ha chup rahnay ka Bol k Lab Aazad hain teray

  • Like 1

Share this post

Link to post
Share on other sites

hmmmmm ... iska detail main reply main kal office say hi donga ... ghar main itta time kahan

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_tongue.png" alt=":P" srcset="https://urdufunclub.win/uploads/emoticons/tongue@2x.png 2x" width="20" height="20" /> office banay kis liye hian :hehe

  • Like 1

Share this post

Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×