Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Guru Samrat

دوست بنانا ، کتنا آسان ، کتنا مشکل ؟؟؟؟؟؟؟

Recommended Posts

دوست بنانا ، کتنا آسان ، کتنا مشکل ؟؟؟؟؟؟؟

آپ ایسے کئی افراد کو جانتے ہوں گے جن کے لیئے اجنبی لوگوں میں گُھل مل جانا کبھی کوئی مسئلہ نہیں رہا ۔دوسری جانب ایسے لوگوں کی بھی ایک بہت بڑی تعداد ہے جن کے لیئے کسی بھی تقریب میں خود کو آسانی سے ایڈجسٹ کرنا مشکل ہوتا ہے ۔وہ کسی ناواقف کار سے گفتگو کرنے کی بجائے خاموش رہنے کو ترجیح دیتے ہیں ۔اسی طرح آپ کی شخصیت کے حوالے سے کچھ سوال بھی، یہ جاننے کے لیئے کہ آپ کا شمار کس قسم کے افراد میں ہوتا ہے اُس کے لیئے یہ سوالنامہ تیار کیا گیا ہے۔ ایک سوال کے تین جوابات دیئے گئے ہیں ۔ان میں سے جو بھی جواب آپ کے خیال میں آپ کی شخصیت کے زیادہ قریب ہو اُس کو نوٹ کرتے جائیں اور بعد میں اسکور جمع کریں۔

1۔ اگر آپ کسی نئے محلّے یا شہر میں شفٹ ہوتے ہیں اور آپ کے نئے پڑوسی آپ کو دعوت پر بلاتے ہیں ، کیا کریں گے ؟؟؟؟؟

1۔فوراً دعوت قبول کر لیں گے ۔

2۔کوئی بہانہ کر کے دو چار دن کے لیئے ٹال دیں گے تاکہ پڑوسیوں کو بھی جان لیں۔

3۔سرے سے انکار کر دیں گے۔

2۔اگر آپ کوئی شام خوبصورت اور پُر لطف انداز میں گزارنا چاہتے ہیں تو کیا کریں گے ؟

1۔ دروازہ بند کر لیں گے ، اور ہلکی موسیقی کے ساتھ پسندیدہ کتاب کا مطالعہ کریں گے۔

2۔انتہائی قریبی دوست کے ساتھ شاندار سے ہوٹل میں* ڈنر کریں گے۔

3۔گھر میں ہلّا گُلا کرنے کے لیئے کسی پارٹی کا انتظام کریں گے۔

3۔آپ ریل، جہاز یا بس وغیرہ پر لمبا سفر کرتے ہیں ،ساتھ بیٹھے شخص سے اچھی گپ شپ رہتی ہے ، سفر کے اختتام پر آپ کا رویہ کیا ہوگا؟؟؟؟؟

1۔دوبارہ ملاقات کا پروگرام طے کریں گے۔

2۔ اچھے طریقے سے خدا حافظ کہیں گے ۔

3۔ایک دوسرے کا پتہ اور فون نمبر نوٹ کریں گے۔

4۔اجنبی لوگوں سے ملتے وقت آپ کس قدر مشکوک رہتے ہیں ؟؟؟؟؟؟

1۔ ہمیشہ ۔

2۔بعض اوقات۔

3۔بہت ہی کم۔

5۔آپ کسی ریسٹورنٹ میں جاتے ہیں جو لوگوں سے بھرا ہوتا ہے ، ان حالات میں آپ کا رد عمل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟

1۔کسی ایک شخص کے پاس جائیں گے اور اُس سے ٹیبل شیئر کرنے کی درخواست کریں گے؟

2۔کسی اور ریسٹورنٹ میں جانے کو ترجیح دیں گے۔

3۔کسی ٹیبل کے خالی ہونے کا انتظار کریں گے۔

6۔کون سی ورزش آپ کی پہلی ترجیح ہوسکتی ہے؟؟؟؟

1۔ جوگنگ۔

2۔ٹیبل ٹینس۔

3۔گھر میں ہلکی پھلکی ورزش۔

7۔اپنی شخصیت کے بارے میں آپ کا اپنا تجزیہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟

1۔ مجلس پسند۔

2۔منتخب افراد سے بات چیت کرتے ہیں۔

3۔زیادہ تر لیئے دیئے ہی رہتے ہیں۔

8۔آپ کسی نئے شہر کی سیر کو جانا چاہتے ہیں ، کس بات کو ترجیح دیں گے؟؟؟؟

1۔نقشہ جیب میں رکھ کر شہر دیکھنے چل نکلیں گے۔

2۔کسی دوست کو ساتھ چلنے پر راضی کریں گے۔

3۔زیادہ لوگوں کے ہمراہ جانے کے لیئے محکمہ ٹور ازم سے رجوع کریں گے۔

9۔آپ کو کسی ایسی فیملی کی طرف سے دعوت ملتی ہے جسے آپ زیادہ نہیں جانتے ، وہاں پہنچ کر آپ کیا کریں گے؟؟؟؟

1۔اپنے میزبانوں کو تلاش کریں گے اور اُن سے براہِ راست ملاقات کریں* گے۔

2۔اس فیملی کے قریب رہنے والے افراد میں شامل ہو جائیں گے۔

3۔کسی ایسے شخص سے گفتگو کرنا شروع کر دیں* گے جو تنہا دکھائی دے ۔

10۔آپ کے خیال میں تنہائی آپ پر کس انداز میں اثر کرتی ہے؟؟؟؟؟؟

1۔کسی حد تک اداس ہوجاتے ہیں۔

2۔اپنی سماجی اور فیملی ذمہ داریوں کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں۔

3۔ کسی دوست یا نئے ملنے والے کو تنہائی میں سوچ کر اُس کو جاننے اور پرکھنے کا بہترین موقع سمجھتے ہیں تنہائی کو۔

اسکور کرنے کا طریقہ۔

اب آپ اپنی شخصیت کا جائزہ لیتے ہوئے جو سوال آپ کو اپنی شخصیت کے زیادہ قریب لگیں یہاں لکھتے جائیں وہ جواب بھی اوپر سے کاپی کرکے نمبر کے ساتھ یہاں لکھیں

کم از کم 10 یا 12 ممبرز کے جواب ملنے پر اسکور کے رزلٹ کے مطابق آپ کا جو شخصی خاکہ بنے گا وہ یہاں لکھا جائے گا ، تو اسٹارٹ کریں ایمانداری کے ساتھ :)

Share this post

Link to post
Share on other sites

Guru G main Ap Ke Sawalon ke Jawab Roman Urdu Main Don Ga ...

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_tongue.png" alt=":P" srcset="https://urdufunclub.win/uploads/emoticons/tongue@2x.png 2x" width="20" height="20" /> Very Nice Thread G...

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_emo_rolleyes.png" alt="8-|" />

1۔ اگر آپ کسی نئے محلّے یا شہر میں شفٹ ہوتے ہیں اور آپ کے نئے پڑوسی آپ کو دعوت پر بلاتے ہیں ، کیا کریں گے ؟؟؟؟؟

1۔فوراً دعوت قبول کر لیں گے ۔

2۔کوئی بہانہ کر کے دو چار دن کے لیئے ٹال دیں گے تاکہ پڑوسیوں کو بھی جان لیں۔

3۔سرے سے انکار کر دیں گے۔

Foran Dawat Qabol Krna Acha nahi Lagta Kuch Dino Ke Liye Tal Don Ga Take Ke Thora Muqa Mila Parosyon Ko Janany Ka.

2۔اگر آپ کوئی شام خوبصورت اور پُر لطف انداز میں گزارنا چاہتے ہیں تو کیا کریں گے ؟

1۔ دروازہ بند کر لیں گے ، اور ہلکی موسیقی کے ساتھ پسندیدہ کتاب کا مطالعہ کریں گے۔

2۔انتہائی قریبی دوست کے ساتھ شاندار سے ہوٹل میں* ڈنر کریں گے۔

3۔گھر میں ہلّا گُلا کرنے کے لیئے کسی پارٹی کا انتظام کریں گے۔

Mere Khas Dost Itny Zaida Nahi Hai Jab Enjoy ka Mod Ho Tu Ghr Par he Achi Si Party Kr lety hain...

3۔آپ ریل، جہاز یا بس وغیرہ پر لمبا سفر کرتے ہیں ،ساتھ بیٹھے شخص سے اچھی گپ شپ رہتی ہے ، سفر کے اختتام پر آپ کا رویہ کیا ہوگا؟؟؟؟؟

1۔دوبارہ ملاقات کا پروگرام طے کریں گے۔

2۔ اچھے طریقے سے خدا حافظ کہیں گے ۔

3۔ایک دوسرے کا پتہ اور فون نمبر نوٹ کریں گے۔

G Zaror Sath Gap Shap Hoti Hai main Logo Ko Jaldi Dost Bna Leta Hon Gul Mil Jata Hon Safar Ke End Unhy Ache Tarkey Se Khuda Hafiz Khata Hon.

4۔اجنبی لوگوں سے ملتے وقت آپ کس قدر مشکوک رہتے ہیں ؟؟؟؟؟؟

1۔ ہمیشہ ۔

2۔بعض اوقات۔

3۔بہت ہی کم۔

Buhat He Kam.

5۔آپ کسی ریسٹورنٹ میں جاتے ہیں جو لوگوں سے بھرا ہوتا ہے ، ان حالات میں آپ کا رد عمل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟

1۔کسی ایک شخص کے پاس جائیں گے اور اُس سے ٹیبل شیئر کرنے کی درخواست کریں گے؟

2۔کسی اور ریسٹورنٹ میں جانے کو ترجیح دیں گے۔

3۔کسی ٹیبل کے خالی ہونے کا انتظار کریں گے۔

Agar Koi Table Khali Na Ho To Dekhon Ga Ke Kis Table Par Admi Kam Hai Tu Unhy Table Share Krny Ka Kahon Ga ...

6۔کون سی ورزش آپ کی پہلی ترجیح ہوسکتی ہے؟؟؟؟

1۔ جوگنگ۔

2۔ٹیبل ٹینس۔

3۔گھر میں ہلکی پھلکی ورزش۔

Excersie Main Jogging Ko Tarjeeh Deta Hon.

7۔اپنی شخصیت کے بارے میں آپ کا اپنا تجزیہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟

1۔ مجلس پسند۔

2۔منتخب افراد سے بات چیت کرتے ہیں۔

3۔زیادہ تر لیئے دیئے ہی رہتے ہیں۔

Jin Logo Se Meri Salam Dua Ho Sirf Un se He Zaida Bat Chet Hoti hai...

8۔آپ کسی نئے شہر کی سیر کو جانا چاہتے ہیں ، کس بات کو ترجیح دیں گے؟؟؟؟

1۔نقشہ جیب میں رکھ کر شہر دیکھنے چل نکلیں گے۔

2۔کسی دوست کو ساتھ چلنے پر راضی کریں گے۔

3۔زیادہ لوگوں کے ہمراہ جانے کے لیئے محکمہ ٹور ازم سے رجوع کریں گے۔

Kisi Dost Ko Sath Chalny Par Razi Kro Ga Warna Akely He:p

9۔آپ کو کسی ایسی فیملی کی طرف سے دعوت ملتی ہے جسے آپ زیادہ نہیں جانتے ، وہاں پہنچ کر آپ کیا کریں گے؟؟؟؟

1۔اپنے میزبانوں کو تلاش کریں گے اور اُن سے براہِ راست ملاقات کریں* گے۔

2۔اس فیملی کے قریب رہنے والے افراد میں شامل ہو جائیں گے۔

3۔کسی ایسے شخص سے گفتگو کرنا شروع کر دیں* گے جو تنہا دکھائی دے ۔

Apny Mazbano Ko Talash Kro ga Aur Direct Un Se bat Chet..

10۔آپ کے خیال میں تنہائی آپ پر کس انداز میں اثر کرتی ہے؟؟؟؟؟؟

1۔کسی حد تک اداس ہوجاتے ہیں۔

2۔اپنی سماجی اور فیملی ذمہ داریوں کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں۔

3۔ کسی دوست یا نئے ملنے والے کو تنہائی میں سوچ کر اُس کو جاننے اور پرکھنے کا بہترین موقع سمجھتے ہیں تنہائی کو۔

Apni Samaji Aur Family Zamy Dariyon Ke Bary main Soctha Hon.

اسکور کرنے کا طریقہ۔

اب آپ اپنی شخصیت کا جائزہ لیتے ہوئے جو سوال آپ کو اپنی شخصیت کے زیادہ قریب لگیں یہاں لکھتے جائیں وہ جواب بھی اوپر سے کاپی کرکے نمبر کے ساتھ یہاں لکھیں

کم از کم 10 یا 12 ممبرز کے جواب ملنے پر اسکور کے رزلٹ کے مطابق آپ کا جو شخصی خاکہ بنے گا وہ یہاں لکھا جائے گا ، تو اسٹارٹ کریں ایمانداری کے ساتھ :)

Lain Janb Guru G Mera Reply Hazir hai Ab Result Ka Intazar hai:p:p

Share this post

Link to post
Share on other sites

میرے جواب کچھ ایسے ہیں...!

١ ۔ اگر آپ کسی نئے محلّے یا شہر میں شفٹ ہوتے ہیں اور آپ کے نئے پڑوسی آپ کو دعوت پر بلاتے ہیں ، کیا

کریں گے ؟؟؟؟؟

٢ ۔ کوئی بہانہ کر کے دو چار دن کے لیئے ٹال دیں گے تاکہ پڑوسیوں کو بھی جان لیں۔

٢ ۔ اگر آپ کوئی شام خوبصورت اور پُر لطف انداز میں گزارنا چاہتے ہیں تو کیا کریں گے ؟

٢ ۔ انتہائی قریبی دوست کے ساتھ شاندار سے ہوٹل میں ڈنر کریں گے۔

٣ ۔ آپ ریل، جہاز یا بس وغیرہ پر لمبا سفر کرتے ہیں ،ساتھ بیٹھے شخص سے اچھی گپ شپ رہتی ہے ، سفر کے اختتام پر آپ کا رویہ کیا ہوگا؟؟؟؟؟

٢ ۔ اچھے طریقے سے خدا حافظ کہیں گے ۔

٤ ۔ اجنبی لوگوں سے ملتے وقت آپ کس قدر مشکوک رہتے ہیں ؟؟؟؟؟؟

٢ ۔ بعض اوقات۔

٥ ۔ آپ کسی ریسٹورنٹ میں جاتے ہیں جو لوگوں سے بھرا ہوتا ہے ، ان حالات میں آپ کا رد عمل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟

٢ ۔ کسی اور ریسٹورنٹ میں جانے کو ترجیح دیں گے۔

٦ ۔ کون سی ورزش آپ کی پہلی ترجیح ہوسکتی ہے؟؟؟؟

١ ۔ جوگنگ۔

٧ ۔ اپنی شخصیت کے بارے میں آپ کا اپنا تجزیہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟

٢ ۔ منتخب افراد سے بات چیت کرتے ہیں۔

٨ ۔ آپ کسی نئے شہر کی سیر کو جانا چاہتے ہیں ، کس بات کو ترجیح دیں گے؟؟؟؟

٢ ۔ کسی دوست کو ساتھ چلنے پر راضی کریں گے۔

٩ ۔ آپ کو کسی ایسی فیملی کی طرف سے دعوت ملتی ہے جسے آپ زیادہ نہیں جانتے ، وہاں پہنچ کر آپ کیا کریں گے؟؟؟؟

١ ۔ اپنے میزبانوں کو تلاش کریں گے اور اُن سے براہِ راست ملاقات کریں گے۔

١٠ ۔ آپ کے خیال میں تنہائی آپ پر کس انداز میں اثر کرتی ہے؟؟؟؟؟؟

٢ ۔ اپنی سماجی اور فیملی ذمہ داریوں کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں۔

2

2

2

2

2

1

2

2

1

2

Share this post

Link to post
Share on other sites

1۔ اگر آپ کسی نئے محلّے یا شہر میں شفٹ ہوتے ہیں اور آپ کے نئے پڑوسی آپ کو دعوت پر بلاتے ہیں ، کیا کریں گے ؟؟؟؟؟

3۔سرے سے انکار کر دیں گے۔

2۔اگر آپ کوئی شام خوبصورت اور پُر لطف انداز میں گزارنا چاہتے ہیں تو کیا کریں گے ؟

1

2۔انتہائی قریبی دوست کے ساتھ شاندار سے ہوٹل میں* ڈنر کریں گے۔

3۔آپ ریل، جہاز یا بس وغیرہ پر لمبا سفر کرتے ہیں ،ساتھ بیٹھے شخص سے اچھی گپ شپ رہتی ہے ، سفر کے اختتام پر آپ کا رویہ کیا ہوگا؟؟؟؟؟

2۔ اچھے طریقے سے خدا حافظ کہیں گے ۔

4۔اجنبی لوگوں سے ملتے وقت آپ کس قدر مشکوک رہتے ہیں ؟؟؟؟؟؟

1۔ ہمیشہ

(۔میری جاب کا حصہ ہے شک کرنا)

5۔آپ کسی ریسٹورنٹ میں جاتے ہیں جو لوگوں سے بھرا ہوتا ہے ، ان حالات میں آپ کا رد عمل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟

2۔کسی اور ریسٹورنٹ میں جانے کو ترجیح دیں گے۔

6۔کون سی ورزش آپ کی پہلی ترجیح ہوسکتی ہے؟؟؟؟

1۔ جوگنگ۔

7۔اپنی شخصیت کے بارے میں آپ کا اپنا تجزیہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟

1۔ مجلس پسند۔

8۔آپ کسی نئے شہر کی سیر کو جانا چاہتے ہیں ، کس بات کو ترجیح دیں گے؟؟؟؟

2۔کسی دوست کو ساتھ چلنے پر راضی کریں گے۔

9۔آپ کو کسی ایسی فیملی کی طرف سے دعوت ملتی ہے جسے آپ زیادہ نہیں جانتے ، وہاں پہنچ کر آپ کیا کریں گے؟؟؟؟

3۔کسی ایسے شخص سے گفتگو کرنا شروع کر دیں* گے جو تنہا دکھائی دے ۔

10۔آپ کے خیال میں تنہائی آپ پر کس انداز میں اثر کرتی ہے؟؟؟؟؟؟

1۔کسی حد تک اداس ہوجاتے ہیں۔

Share this post

Link to post
Share on other sites

1۔ اگر آپ کسی نئے محلّے یا شہر میں شفٹ ہوتے ہیں اور آپ کے نئے پڑوسی آپ کو دعوت پر بلاتے ہیں ، کیا کریں گے ؟؟؟؟؟

1۔فوراً دعوت قبول کر لیں گے ۔

2۔اگر آپ کوئی شام خوبصورت اور پُر لطف انداز میں گزارنا چاہتے ہیں تو کیا کریں گے ؟

3۔گھر میں ہلّا گُلا کرنے کے لیئے کسی پارٹی کا انتظام کریں گے۔

3۔آپ ریل، جہاز یا بس وغیرہ پر لمبا سفر کرتے ہیں ،ساتھ بیٹھے شخص سے اچھی گپ شپ رہتی ہے ، سفر کے اختتام پر آپ کا رویہ کیا ہوگا؟؟؟؟؟

3۔ایک دوسرے کا پتہ اور فون نمبر نوٹ کریں گے۔

4۔اجنبی لوگوں سے ملتے وقت آپ کس قدر مشکوک رہتے ہیں ؟؟؟؟؟؟

3۔بہت ہی کم۔

5۔آپ کسی ریسٹورنٹ میں جاتے ہیں جو لوگوں سے بھرا ہوتا ہے ، ان حالات میں آپ کا رد عمل کیا ہوگا ؟؟؟؟؟

1۔کسی ایک شخص کے پاس جائیں گے اور اُس سے ٹیبل شیئر کرنے کی درخواست کریں گے؟

6۔کون سی ورزش آپ کی پہلی ترجیح ہوسکتی ہے؟؟؟؟

3۔گھر میں ہلکی پھلکی ورزش۔

7۔اپنی شخصیت کے بارے میں آپ کا اپنا تجزیہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟

1۔ مجلس پسند۔

8۔آپ کسی نئے شہر کی سیر کو جانا چاہتے ہیں ، کس بات کو ترجیح دیں گے؟؟؟؟

2۔کسی دوست کو ساتھ چلنے پر راضی کریں گے۔

90۔آپ کو کسی ایسی فیملی کی طرف سے دعوت ملتی ہے جسے آپ زیادہ نہیں جانتے ، وہاں پہنچ کر آپ کیا کریں گے؟؟؟؟

1۔اپنے میزبانوں کو تلاش کریں گے اور اُن سے براہِ راست ملاقات کریں* گے۔

10۔آپ کے خیال میں تنہائی آپ پر کس انداز میں اثر کرتی ہے؟؟؟؟؟؟

1۔کسی حد تک اداس ہوجاتے ہیں۔

Share this post

Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×