Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Asifa Kamran

برطانوی حکومت کا اپنے شہریوں کوقیامت سےبچنے کا انوکھا مشورہ

Recommended Posts

برطانوی حکومت نے شہریوں کو  مشورہ دیا ہے کہ وہ قیامت سے نہ گھبرائیں بلکہ  گھروں میں سموک سنسر لگائیں تفصیلات کے مطابق مایا کلینڈر کو ماننے والوں  کے مطابق اکیس دسمبر قیامت کا دن ہے۔ اور جیسے جیسے  21 دسمبر قریب آ رہی  ہے  برطانیہ میں بھی لوگوں کی بڑی تعداد کی بے چینی بڑھتی جا رہی ہے اور اس  پیش گوئی کے باعث بہت خوف ہے۔ برطانوی حکومت نے شہریوں کا خوف دور کرنے کے  لئے انوکھی ہدایات جاری کی ہیں کہ  وہ ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئےصرف  گھروں میں سموک سنسروں کی تعداد بڑھا لیں۔ اس کے ساتھ ریڈیو پر موسم کی  صورتحال کا بھی جائزہ لیتے رہیں۔  دنیا بھر کی طرح چین میں بھی اکیس دسمبر   کے حوالے خوف پایا جاتا ہے  مختلف افوائیں   کے مطابق 21 دسمبر سے تین چار  دنوں کیلئے پوری دنیا اندھرے میں ڈوب جائی گی اور اس  ڈر سے لوگوں کی بڑی  تعداد  دھڑا دھڑ موم بتیاں خرید رہی ہے اور کئی علاقوں میں موم بتیوں کی  قلت ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ اسلامی دنیا میں 21 دسمبر کو قیامت کے آنے کے  حوالے سےکوئی خوف نہیں ہے۔ کیونکہ انہیں یقین ہے کہ قیامت کے متعلق سوائے  اللہ کے کسی کو نہیں معلوم کہ قیامت کس  دن آئے گی۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×