Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Administrator

Happy New Year All Friends by Urdu Fun Club

Recommended Posts



                                                                                                           

ایڈمنسٹریٹر
اردو فن کلب ڈاٹ نیٹ


 


 

تمام دوستوں کو اردو فن کلب کی طرف سے نیا سال مبارک ہو


 

تمام دوستوں کو میری اور اردو فن کلب کی طرف سے نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔دعا ہے کہ یہ سال ہم سب کے لیئے ڈھیروں  خوشیوں کی نوید ہو۔اور ہم سب کا ساتھ اسی طرح بنا رہے ۔گزرا سال جہاں فورم کے لیئے ایک خوشگوار سال ثابت ہوا۔ وہاں میں انتہا کی مصروفیت کی وجہ سے اکثر غیر حاضر رہا۔جس کا ناخوشگوار اثر سٹاف ممبرز اور ایکٹو ممبرز میں دیکھنے کو ملا۔جس کی اس سال بھرپور تلافی کی جائے گی۔سابقہ روایات کے مطابق اس سال بھی اس  خوشی کے موقعہ پر  تمام اردو فن کلب ممبرز کو فورم کی طرف سے گولڈن پوائنٹس گفٹ کیئے جا رہے ہیں ۔بہت سے ممبرز  کو ان کی حسن کارکردگی پرخوبصورت  ایوارڈز سے نوازا جا رہا ہے۔اور موسٹ ایکٹو ممبرز کو پیڈ ممبرشپ بھی  فری میں گفٹ کی جا رہی ہے۔ گزرے سال جن دوستوں نے فورم کے لیئے اچھا کام کیا ان دوستوں کی پرموشن بھی کی جائے گئی۔اور بہت سے نئے فیچرز کے  بارے میں ڈسکس کر لی گئی ہے۔ان فیچرز کو آپ سب رواں سال اردو فن کلب میں موجود  پائیں گے۔مزید کسی تفصیل کے لیئے آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔


Share this post


Link to post
Share on other sites

تمام ممبرز فورم پر موجود ایڈز پر ضرور کلک کریں تاکہ فورم کو گوگل کی طرف سے کچھ اررننگ حاصل ہو سکے۔ آپ کا ایک کلک روزانہ فورم کے لیئے کافی ہے

Please login or register to see this image.




محترم ایڈمن
آپ کو بھی ہم سب کی طرف سے نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔ضرور ہمارا ساتھ اسی طرح بنا رہے گا۔بہت بہت شکریہ

Share this post


Link to post
Share on other sites

میری طرف سے بھی ایڈمن سر اور باقی سب دوستوں کو نیا سال مبارک ہو

دعا ہے کہ یہ سال ہمارے لیے سب محرومیاں ختم کر کے خوشیاں لے کر آئے آمین

ایڈمن سر یقیننا اب آپ کو ٹائم دینا چاہیے تاکہ فورم ترقی کی بلندیوں تک سفر کر سکے

اور آخر میں پوائنٹس اور باقی تحائف کا بہت بہت شکریہ

Share this post


Link to post
Share on other sites
Guest
This topic is now closed to further replies.
Sign in to follow this  

×