Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Guru Samrat

بڑی عمر کی خاتون سے شادی کرو

Recommended Posts

بڑی عمر کی عورت سے شادی کر کے آپ دنیاکے ان خوش نصیب خاوندوں میں سے ہونگے جن کی ساس نہیں ہوتی۔
ورنہ جب تک سانس تب تک ساس !۔

پھر آپ کو بیوی کا حکم مانتے ہوئی شرم بھی نہیں آئے گی کیونکہ حکم ہے بڑوں کی حکم عدولی نہ کرو۔
وہ صبح جلدی اٹھی گی کہیں آپ اسے بغیر میک اپ کے نہ دیکھ لیں۔

وہ اگر آپ کا مقابلہ کریگی بھی تو سابقہ شوہر سے ، جب کہ چھوٹی عمر کی بیوی تو آئندہ شوہر سے کرے گی۔

دنیا کی وہ عورت جسے آپ ساری زندگی متاثر نہیں کر سکتے وہ بیوی ہے - اور وہ  عورت جسے آپ چند منٹوں میں متاثر کر سکتے ہیں وہ بھی بیوی ہے مگر دوسرے  کی۔

ویسے شاعروں کو ضرور شادی کرنی چاہیے اگر بیوی اچھی مل گئی تو زندگی اچھی ہو جائے گی اور بیوی اچھی نہ ملی تو شاعری اچھی ہو جائے گی۔

شادی ضرور کریں اور بڑی عمر کی عورت سے کریں یا تو وہ گھر کو جنت بنا دیگی یا آپ کو جنّتی۔


(از ڈاکٹر یونس بٹ " شیطانیاں ")

Share this post


Link to post
Share on other sites

hhhhhhhhhhhhhhhh.... wah g kya bat hai sochna pary ga is bary main .... wesie guru g ap ne is par amal kiya ya......

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_tongue.png" alt=":P" srcset="https://urdufunclub.win/uploads/emoticons/tongue@2x.png 2x" width="20" height="20" />

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×