Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Guru Samrat

یقین کامل

Recommended Posts

یقین کامل


ایک کوہ پیما سخت سردی کے موسم میں برف کے پہاڑ کے اوپر چڑھ رہا کہ رات ہوگئ پر وہ رکا نہیں اور اپنی چڑھائی جاری رکھی۔ اس بار جب اس نے اپنا کُندہ برف میں پھنسانا چاہا تو وہ صحیح طرح سے پھنس نہ سکا اور وہ اپنے ہی زور میں رسی پکڑے کئ فٹ نیچے آگیا۔ اب حالت یہ تھی کہ وہ زمین اور آسمان کے درمیان اس طرح معلق ہوگیا کہ اگر اسی طرح لٹکا رہتا تو سردی سے ٹھٹر کے مر جاتا۔ اسی حالت میں وہ بڑے لجاحت سے خدا سے دعا کرتا ہے۔ آسمان سے آواز آتی ہے کیا تجھے مجھ پہ کامل یقین ہے؟ وہ جواب دیتا ہے یقیناً مجھے تیری ذات پہ مکمل بھروسہ ہے۔ آواز آتی ہے کہ تو پھر اپنی رسی کاٹ دے۔ وہ تذبذب کا شکار ہوتا ہے پر رسی کاٹنے سے انکار کردیتا ہے۔
صبح لوگ دیکھتے ہیں کہ ایک کوہ پیما سردی سے ٹھٹر کے مرگیا ہے اور زمین سے صرف دو فٹ اوپر ہے۔

کیا ہمیں بھی ایسا یقین ہے ؟؟؟


Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×