Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Guru Samrat

Urdu Fun Club Closed for a few days ?

Recommended Posts

دوستو!
اردو فن کلب ایک ہفتہ کی غیر حاضری کے بعد آج آن لائن ہوا ہے۔وجہ ہمارے ڈومن کا ایکسپائر ہونا تھا۔شاید ایسا کبھی نہ ہوتا۔کیونکہ اس کے لیئے 7 دن کا پروسس ٹائم ہوتا ہے مگر ہم نے تو ٹائم سے 15 دن پہلے ہی  پےمنٹ  کر دیا تھا۔مگر ہوسٹ والوں کے سرور میں کچھ پرابلم تھا۔جس وجہ سے پے منٹ کی کنفرمیشن میل ہمیں موصول نہیں ہو پا رہی تھی۔میل کی موصولی اور کنفرمیشن میں ہی ہمیں کافی ٹائم لگ گیا۔جس کے لیئے نہ جانے ہمیں کیا کیا کرنا پڑا۔اسی دوران ڈومین ایکسپائر ہو گیا۔اور آپ کو اتنا انتظار کرنا پڑا ۔ورنہ تو آپ سب کو پتہ ہی نہ چلتا اور ڈومین ری نیو بھی ہو جاتا۔خیر ۔۔۔۔
ایک اور بات بھی بتاتا چلوں۔کہ رمضان کے احترام میں اس بار بھی فورم کے تمام سیکس سیکشن بند رہیں گے۔ اور حسب معمول چاند رات کو ہی اوپن کیئے جائیں گے۔امید ہے آپ کو ناگوار نہیں گزرے گا۔اور آپ سب بھی رمضان کا احترام کریں گے۔شکریہ

Share this post


Link to post
Share on other sites
Guest
This topic is now closed to further replies.
Sign in to follow this  

×