Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Guru Samrat

کنٹرول الٹ ڈیلیٹ کا شارٹ کٹ ایک غلطی تھی، بل گیٹس

Recommended Posts

کنٹرول الٹ ڈیلیٹ کا شارٹ کٹ ایک غلطی تھی، بل گیٹس
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ونڈوز لاگ ان کرنے کے لئے کنٹرول+الٹ+ڈیلیٹ کی کمانڈ کا استعمال ایک غلطی تھی۔ یہ کمانڈ جسے کمپیوٹر کے ابتدائی ایام میں کمپیوٹر کو ری بوٹ کرنے کے لئے متعارف کروایا گیا تھا،مائیکروسافٹ کے جدید ترین آپریٹنگ سسٹم ونڈوز8 میں بھی موجود ہے۔ خاص طور پر بلیو اسکرین آف ڈیتھ کے بعد کمپیوٹر کو ری بوٹ کرنے کے لئے اس شارٹ کٹ کا استعمال تقریباً دو دہائی سے جاری ہے۔ بل گیٹس نے اس شارٹ کٹ کمانڈ کا ذمے دار آئی بی ایم کو ٹھہرایا۔ بل گیٹس کا کہنا تھا کہ وہ صرف ایک بٹن پر مشتمل کمانڈ کے حق میں تھے۔
کنٹرول+الٹ+ڈیلیٹکی کمانڈ کے موجد آئی بی ایم کے ڈیوڈ براڈ لے تھے۔ ڈیوڈ ابتداء میں کنٹرول+الٹ+اسکیپکو بطور شارٹ کٹ استعمال کرنے کے حق میں تھے۔ لیکن چونکہ یہ تمام کیز ایک ہی ہاتھ سے دبائی جاسکتی ہیں اس لئے ڈیوڈ نے بعد میں کنٹرول+الٹ+ڈیلیٹکا استعمال تجویز کیا۔ ان کیز کو ایک ہی ہاتھ سے پریس کرنا ممکن نہیں ہے۔

آئی بی ایم کی بیسویں سالگرہ کے موقعے پر ڈیوڈ نے کہا تھا کہ یہ شارٹ کٹ ان کا تخلیق کردہ ضرور ہے لیکن اسے مشہور کرنے میں سارا ہاتھ بل گیٹس کا ہے۔
ہارورڈ یونی ورسٹی میں عطیات جمع کرنے کی ایک تقریب کے دوران بل گیٹس کا کہنا تھا کہ ہم کمپیوٹر ری بوٹ کرنے کے لئے صرف ایک بٹن چاہتے تھے لیکن آئی بی ایم کے کی بورڈ بنانے والے انجینئر اس پر راضی نہیں تھے۔
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ اگر کمپیوٹر ری بوٹ کرنے کے لئے ایک ہی بٹن ہونا چاہئے تھا یا کنٹرول الٹ ڈیلیٹ کی کمانڈ ہی مناسب ہے؟

Share this post


Link to post
Share on other sites

جہاں تک بِلّو کا سوال ہے تو اُس کا کہنا بھی صحیح ہے۔ ایک بٹن ہی ہونا چاہیے تھا۔ بعض اوقات کنٹرول آلٹر ڈیلیٹ کو ایک ساتھ دبانے کے چکر میں کچھ کا کچھ دب جاتا ہے اور پھر نتیجہ بے چارے یوزر کو بھگتنا پڑتا ہے۔
اب اس کو اس طرح سے سمجھیں کہ ایک لڑکا ایک لڑکی سے پیار کرنا چاہ رہا ہے اب وہ ایک ہی ہاتھ سے اُس کے ممّے، اُس کی پھدی اور اُس کی گانڈ کیسے سہلا سکتا ہے وہ بھی بہ یک وقت؟ اسی لیے قدرت نے لڑکی کی چوت میں ایک بٹن لگا دیا جسے جی اسپاٹ کے نام سے دُنیا یاد کرتی ہے۔ بس اُس بٹن کو چھیڑنے کی دیر ہے کہ سب کچھ نئے سرے سے ری بوٹ ہو کر لڑکی فوراً چُدنے کے لیے تیار ہوجاتی ہے۔
میں یہ مثال یہاں دینا نہیں چاہ رہا تھا لیکن سوچا کہ سیکسی فورم ہے اور اس طرح کی خشک بحث کو رنگین بنانے کا اس سے اچھا طریقہ اور کوئی ہونہیں سکتا تھا۔
باقی اور ممبر بھی ہیں وہ بھی اپنی اپنی دیں۔۔۔
،میرا مطلب ہے رائے دیں۔۔۔ خیر اب ہم تو چلے اجازت دیں پھر ملاقات ہوگی۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×